Featured job
ڈرائیونگ لائسنس: نقل ثقیل ْ شائقہ شاحنہ
اقامہ : ویلڈ ْ ایکسپائر (دونوں رابطہ کر سکتے ہیں)
اقامہ : ٹرانسفر ایبل ہونا ضروری ہے۔
معائدہ دو سال
سیلری ۱۹۰۰
ٹریپ بونس (کام کی بنیاد پر دیا جائے گا)
رہائش بذمہ کمپنی
میڈیکل انشورنس بذمہ کمپنی
دیگر سُہولیات سعودی لیبر لا کے مطابق ہونگے۔
ںوٹ: ٹریلر کنٹینر اور کار کرئیر کا کام ہے۔
ٹیسٹ جدہ (خمرہ)میں ہو نگے۔