Featured job
مکّہ میں حرم شریف میں الیکٹریشن پلمبر ڈک مین کے کاریگر چاہیے تنخواھ 3000 اور 300 کھانے کا 10 گھنٹے ڈیوٹی
اینڈ 5 فورمین الیکٹریشن کے 5 پلمبر کے چاہیے تنخواھ 3500 اینڈ 300 کھانے کا جو بھائی کام کرنا چاہتا ھے کل والے دن جدّہ میں انٹرویو ہو گیا ایسی گروپ میں لوکیشن سینڈ کر دوں گا لوکیشن پر آہ کر انٹرویو دے دینا